فاسٹ نیوز : ملتان میں 30 سالہ نوجوان کو آگ سے جھلسنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے ۔نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خاتون پر الزام لگا دیا۔ پولیس نے نوجوان کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ملتان کے تھانہ نیو ملتان میں درج ایف آئی ار کے متن کے مطابق پیراں غائب روڈ پر 30 سالہ جوان رمضان ، عذرا بی بی سے شادی کرناچاہتا تھا۔ شادی سے انکار پر رمضان نے عذرا بی بی کے گھر کے باہر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور عذرا بی بی کے گھر میں داخل ہوگیا۔

اب آگ سے جھلسنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحقیقات میں عذرا بی بی بےگناہ ثابت ہوئی ہے جس پر رمضان کے خلاف اقدام خودکشی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

گزشتہ روز پولیس کا موقف تھا کہ رمضان کو عذرا نے اپنے ساتھی کی مدد سے جلایا اور فرار ہوگئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s