فاسٹ نیوز : کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبے پر عمل درآمد کے لیے چینی ماہرین کی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مطلوبہ اجازت نامہ کے فوری اجراء کی ہدایت کردی۔

سی پیک منصوبے کے تحت سیپزنڈ سے کچلاک تک 48کلو میٹر طویل ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چینی انجینئروں اور ماہرین پر مشتمل ٹیم گذشتہ روز کوئٹہ پہنچی ۔

چینی کمپنی کے ماہرین کی ٹیم نے کوئٹہ پہنچ کر منصوبے کے سروے اور فیزیبلیٹی رپورٹ پر کام شروع کر دیا ہے جس کے لیے چینی کمپنی کو حکومتی سطح پر اجازت نامے کی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ داخلہ کو چینی ٹیم کے ساتھ قریبی رابطہ رکھتے ہوئے انہیں ہر قسم کی معاونت کی فراہمی اور سروے کے لیے مطلوبہ اجازت نامہ کے فوری اجراءکی ہدایت کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s