فاسٹ نیوز : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ایس ایل کے مہمان کھلاڑیوں کےبارے میں ’را‘ کی زبان استعمال کی ہے، وہ اپنا بیان واپس لیں اورقوم سے معافی مانگیں ۔

صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا اپنی زبان پر کنٹرول نہیں ، غیر ملکی کھلاڑیوں کے خلاف بیان دے کر انہوں نے خود کوبے نقاب کردیا ہے ، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پورا گاؤں بھی مرجائے تو وہ نمبردار نہیں بن سکتے ۔

وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے بھی عمران خان کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بیان سے عالمی کھلاڑیوں کوخوف لاحق ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گھٹیا الفاظ کا استعمال عمران خان کی سوچ کا عکاس ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s