فاسٹ نیوز : شمالی یارکشائر برطانیہ میں عمررسیدہ خاتون کی زندگی بچانےوالاعلی اختر ہیروبن گیا، روز اخبار لینے والی 86 سالہ خاتون ایک دن نہ آئی تو وہ اس کے گھر پہنچ گیا ، خاتون دل کا دورہ پڑنے کے باعث زمین پر پڑی تھی،اس نے خاتون کو اسپتال پہنچا کر اس کی جان بچا لی ۔

86برس کی آئرین نامی خاتون صبح ساڑھے9بجےاخبارخریدنےآیا کرتی تھی ،کافی وقت گزرنے کے باوجود خاتون نہ آ ئیں تو علی اخترنےپولیس بلالی۔

علی اخترپولیس کےساتھ ان کے گھر پہنچاتو وہ خاتون دل کادورہ پڑنےکےسبب11 گھنٹے سے زمین پرپڑی تھی،وہ گھرمیں تنہارہتی تھی۔

علی اخترکےپہنچنےپر ان کواسپتال منتقل کیاگیا،اگر علی اختروقت پر نہ پہنچتا تو آج خاتون زندہ نہ ہوتی،اہل علاقہ نے دکاندار علی اختر کو خراج تحسین پیش کیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s