فاسٹ نیوز : وزیراعظم نواز شریف نے مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کے حملے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی خام خیالی ہے کہ وہ پاکستانی قوم کا عزم متزلزل کر سکتے ہیں۔

ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے بہادر جوانوں کی قربانیاں قوم کی بقا کی ضامن ہیں،دہشت گردوں کی خام خیالی ہے کہ وہ پاکستانیوں کا عزم متزلزل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جان کی قربانی دینے والے جوان قوم کے اصل ہیرو ہیں،پاک فوج کے چوکس جوانوں کی وجہ سے پاکستان مضبوط سے مضبوط تر ہو گا، آپریشن رد الفساد ہر دہشت گرد کے خلاف ہے ۔

وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھاکہ پاکستان کے دشمنوں، دہشت گردوں اور ان کے نظریات کو پھیلانے والوں کو ختم کر دیں گے ،ردالفساد ملک اور بیرون ملک متحرک دہشت گردوں کے خلاف ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s