فاسٹ نیوز : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے فائنل کی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ اسپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہے،پی ایس ایل فائنل کھیلنے اور دیکھنے آنے والے غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمد ید کہتا ہوں ۔

انہوں نے فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s