فاسٹ نیوز : بلوچستان حکومت نےپی ایس ایل ٹو کافائنل کوئٹہ میں بڑی اسکرینوں پردکھانےکافیصلہ کیاہے۔

وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ کے اکبربگٹی اسٹیڈیم اورصادق شہید فٹبال گراؤنڈ میں فائنل دکھانےکےلئےبڑی اسکرینیں لگانے اور وہاں قذافی اسٹیڈیم جیساماحول فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعلی نے صوبائی محکمہ کھیل و دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو بڑی سکرین پرمیچ دکھاکرمعیاری تفریح فراہم کی جائے۔

انہوں نے دونوں مقامات پر کھانےپینےکےاشیاء کےاسٹالز لگانے اور وہاں سکیورٹی کے مؤثر انتظامات کر نے کی بھی ہدایات کی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s