فاسٹ نیوز : اسلام آباد کے ناکے پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے اہل کار کو بچانے کا گیم پلان تیارکرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کی طر ف کی سے عدالت میں پیش کئے گئے چالان میںقتل کو غیر ارادی فعل اور اس میں ملوث اہلکار کو ملزم کے بجائے گواہ بنایا گیا ہے ۔

عدالت میں پیش کئے گئے چالان میں مقتول تیمور کی ساتھی خاتون کو بھی گواہان میں شامل کیا گیا ہے جبکہ گواہوں کی فہرست میں 3پولیس اہلکاروں کے ساتھ پمز اسپتال کا ڈاکٹر بھی شامل ہے۔

چالان میں اہلکارطارق کا نام ملزم کے بجائے مرکزی گواہوں کی فہرست میں شامل ہے اورکہا گیا ہے کہ اہلکار سمیع کی فائرنگ کا مقصد تیمور کو قتل کرنا نہیں تھا،تیمورکورکنے کااشارہ کیاتواس نےگاڑی بھگانےکی کوشش کی۔

واضح رہے کہ3فروری کوآئی جےپرنسپل روڈپرپولیس اہلکارکی فائرنگ سےتیمورنامی نوجوان ہلاک ہوگیاتھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s