فاسٹ نیوز : وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال ، فاٹا اصلاحات سے متعلق سفارشات پر غورکیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ توانائی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں کمیٹی کےسربراہ سرتاج عزیزمشاورتی عمل اورسفارشات پربریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مختلف ملکوں کےساتھ تعاون کی یادداشتوں کی منظوری اورای سی سی،سی سی پی اوردیگراداروں کےمنظورکردہ منصوبوں کی توثیق کی جائےگی۔

کابینہ کی منظوری کےبعد سفارشارت پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔اس کے علاوہ ملکی سلامتی کی صورتحال ، معاشی صورتحال اورجاری منصوبوں کاجائزہ بھی لیاجائےگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s