رحیم یارخان ( فاسٹ نیوز ) تحصیل میونسپل کمیٹی رحیم یار خان کی اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور چوہدری آشرف کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا , بجٹ اجلاس میں حکومتی رویے کو دیکھتے ہوئے شہری اتحاد گروپ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ممبران میونسپل کمیٹی نے بھی نئی حکمت عملی تیار کر لی آنیوالے اجلاسوں میں حکموتی جماعت کو ایوان میں ٹف ٹائم دینے کے لیئے اپوزیشن کے تمام ارکان نے چیئرمین میونسپل کیمٹی چوہدری محمد آشرف کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے , تفصیل کے مطابق تحصیل کمیٹی رحیم یار خان کی اپوزیشن جماعتوں تحریک انصاف  شہری اتحاد گروپ سمیت دیگر کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران میونسپل کمیٹی نے شرکت کی اور متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے چوہدری محمد آشرف کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا , اس موقع پر چوہددی محمد آشرف نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممبران نے انہیں یہ زمہ داری سونپی ہے اور میں عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے ہر غیر قانونی اقدام کے خلاف بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کروں گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s