فاسٹ نیوز : لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والےپاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے ٹکٹ ختم ہوگئے ۔5سو، 4 ہزار اور 8 ہزار روپے والے سب ٹکٹ فروخت ہوگئے ۔

بینک آف پنجاب کی انتظامیہ کے مطابق کسی برانچ کو آج ٹکٹ نہیں ملے ،پی سی بی حکام کی طرف سے کسی نے ہمارے ساتھ رابطہ بھی نہیں کیا۔

انتظامیہ نے کہا کہ کسی برانچ کے پاس 500 روپے والا کوئی ٹکٹ نہیں، 4000 روپے والےتمام ٹکٹ کل ہی بک گئے تھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s