فاسٹ نیوز : اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لئے راولپنڈی اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

جڑواں شہروں میں آج عام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے جبکہ اسلام آباد میٹرو سروس صرف صدر سے فیض آباد تک چلے گی جبکہ فیض آباد سے سیکریٹریٹ تک چلنے والی میٹرو سروس کو بند کردیا گیا ہے ۔

اسلام آباد جاری ای سی او سربراہ اجلاس کی سیکیورٹی کے پیش نظر شہر بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s