فاسٹ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری 2010 ءکے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر جاری کئے۔

عدالت نے ایف آئی اے اور پولیس کو ریونیو ریکارڈ کیلئے بائیو میٹرک سسٹم تک رسائی کا فیصلہ دیا تھا، جس پر نادرا نے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا ۔

2016 ءمیں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی، عدالت نے پولیس کو چیئرمین نادرا کو 3 مارچ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s