فاسٹ نیوز : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید یہ بھی بتایا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پیسےشامل نہ کیے جائیں۔

اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 73 روپے ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے کا اضافہ کرکے اس کی نئی قیمت 82 روپے فی لیٹر ،مٹی کےتیل کی قیمت 75 پیسے اضافے سے44روپےفی لیٹرجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 66پیسےاضافےسے44روپےمقررکی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s