فاسٹ نیوز : پاک چین اقتصادی راہداری کے ثمرات سامنے آنے لگے،پاکستانی سی فوڈ مصنوعات کی برآمد بڑھنے لگی، بھارت دونوں ملکوں کے بڑھتے تجارتی روابط سے پریشان ہوگیا۔

امریکی جریدے فوربز کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں چینی سرمایہ کاری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، راہداری کے ذریعے پاکستانی سی فوڈ اور دیگر اشیاء چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں زندگی بدل رہی ہیں۔

فوربز کے مطابق چینی سرمایہ کاری تجارت سے کہیں آگے ہے، پاکستان کے ذریعے چین روایتی حریف بھارت کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے۔یہ چین کی اسٹرانگ آف پرلز کی حکمت علمی ہے۔

دوسری طرف چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ ملے گا۔

چین نے پاکستان سے 26 ہزار7 سو ڈالر مالیت کا تقریبا 8ً ٹن سی فوڈ درآمد کیا ہے، چین سالانہ اوسطاً 40 لاکھ ٹن سی فورڈ درآمد کرتاہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s