فاسٹ نیوز : برطانیہ میں سرد جنگ کی یاد گار اور ایٹمی جنگ سے بچائو کے لئے بنائے گئے بنکرپر لندن پولیس نے چھاپہ مارکر 12کروڑ پاکستانی روپے مالیت کی بھنگ پکڑکر 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بنکردریائے ٹیمز کے قریب واقع ہے ۔پولیس حکام کا کہنا تھاکہ چھاپے کے وقت ایسا لگا جیسا انہوں نے بھنگ کا جنگل دریافت کیا ہے۔

لندن پولیس کے مطابق چار کمروں میں بھنگ کے ڈھائی سو سے زیادہ پودے موجود تھے، پودوں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور خاص روشنی کی مدد سے پودوں کی نشونما کا انتظام کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق یہ بنکر 1980ء کی دہائی میں سرکاری افسران کی حفاظت کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، بعد میں حکومت نے اس پر توجہ نہ دی اور یہ منشیات فروشوں کے ہتھے چڑھ گیا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s