فاسٹ نیوز : چیچہ وطنی کےنجی کلینک میں محنت کش کی بیوی کے ہاں بیک وقت 3 بیٹیوں کی ولادت ہوئی ہے،ماں اور بچوں کی صحت بہتر ہے ۔

چیچہ وطنی کے گاؤں35،بارہ ایل سے تعلق رکھنے والے محنت کش محمد ارشد کی بیوی نورین بی بی کوڈلیوری کیلئے فیصل کالونی میں نجی کلینک لایا گیا ، جہاں آپریشن کے دوران3 بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔

اسپتال انچارج ڈاکٹر علی حسن کے مطابق زچہ اور بچہ کی صحت بہتر ہے ،نورین بی بی کے خاوندمحمدارشد نے بتایا کہ انکی شادی 4 سال قبل ہوئی اور اس سے پہلے بھی ان کی ایک بیٹی ہے۔

تین بیٹیوں کی بیک وقت پیدائش کے بعد وہ 4 بیٹیوں کا باپ بن گیا ہے،اس نے یکے بعد دیگرے بیٹیوں کی پیدائش کواللہ تعالیٰ کی رحمت قراردیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s