فاسٹ نیوز : کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ہلاک کالعدم داعش کے دہشت گردوں کے لیپ ٹاپ سے افسران کے ناموں کی فہرست بر آمد کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ گاڑیوں اور گھروں کی تصاویر بھی ملی ہیں۔

ہلاک دہشت گرد پولیس اور سرکاری افسروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ایس ایس پی ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ ان میں سیف اللہ اور حنیف کا تعلق کالعدم داعش سے تھا۔ دونوں دہشت گرد ڈی ایس پی فیض شکری کے قتل اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھے۔

پولیس نے ان کے ٹھکانے پر چھاپا مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک اور اُن کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے تھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s