فاسٹ نیوز : دہشت گردی کےشبہ میں لندن سے 5 نو جوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ملزمان کی عمریں 20 سال سے کم ہیں۔ نوجوان کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے جانا چاہتے تھے۔

لندن میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کی عمریں 15 سے 19 سال کے درمیا ن ہیں۔ یہ نو جوان کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے جانا چاہتے تھے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کہاں اور کس تنظیم میں شامل ہو نا چاہتے تھے ۔

گرفتاریاں 14جنوری کو4 رہائشی پتوں پرمارےگئےچھاپوں کےبعدکی گئیں۔ 2 افراد کوجنوبی اور2 کو مغربی لندن سےگرفتارکیاگیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s