رحیم یار خان : فاسٹ نیوز : ڈی پی او ذیشان اصغر کی قیادت میں پولیس نے کچہ کو جرائم پیشہ عناصر سے صاف کر دیا

تھانہ ماچھکہ کی حدود میں پولیس مقابلہ کوش گینگ کا سرغنہ بگا کوش دو ساتھیوں اور اسلحہ سمیت گرفتار

 ہونے والوں میں مانجھی اور متارا کوش شامل ہیں مقابلے کے دوران چار ملزمان فرار بھی ہوئے

پولیس نے ڈی ایس پی صادق آباد مہر ناصر ثاقب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ امجد رشید،  ایس ایچ او بھونگ محمد اقبال اور ایس ایچ او تھانہ احمد پور لمہ جام منیر احمد نے رات کے آخری پہر موضع دولت آباد میں ریڈ کیا

 ملزمان کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا

 ملزمان سے دو کلاشنکوف، ایک رائفل 44 اور سینکڑوں گولیاں برآمد

گرفتار بگا کوش کوش / ماچھی قبائلی جھگڑے میں مسلح ونگ کا سرغنہ تھا

 کوش اور ماچھی قبائلی جھگڑے میں 250 مرد و زن اور معصوم بچے قتل ہوئے تھے

کچھ عرصہ قبل ماچھی گینگ کے سرغنہ بوڑا ماچھی سمیت کوش و ماچھی گینگز کے سو سے زائد اشتہاری مجرمان کی گرفتار سے یہ جھگڑا ختم ہو ا, بگا کوش ماچھی اور کوش گینگ کے خلاف پولیس آپریشن اور گرفتاریوں کے دوران مفرور ہو گیا تھا

گرفتار بگا کوش سندھ و پنجاب پولیس کو 37 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا مانجھی کے خلاف 14 اور متارا کوش کے خلاف تین مقامات درج ہیں

 کچہ کے علاقہ میں بگا کوش اب تک ہائی ویلیو ٹارگٹ باقی تھا جس کی گرفتاری کے بعد کچہ 100 فیصد جرائم پیشہ عناصر سے خالی ہو گیا ہے : ترجمان پولیس

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s