فاسٹ نیوز : لاہور ہائی کورٹ نے اوگرا ،نیپرا اورپیپرا سمیت پانچ خود مختار اداروں کو وفاقی وزارتوں کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے قانونی طریقہ کار کے برعکس نوٹیفیکیشن جاری کرتےہوئےاوگرا،نیپرا ،پی ٹی اے سمیت پانچ خود مختاراداروں کی حیثیت کو ختم کیا۔

انہوں نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل اور کابینہ سے منظوری حاصل کیے بغیر نوٹیفیکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔انہوں نے عدالت سے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ۔

سرکاری وکیل نےکہا کہ وزیر اعظم نے انتظامی اختیار کے تحت یہ ہدایت جاری کی تھی ۔عدالت نےاس معاملے پر قانونی معاونت طلب کر تے ہوئےپانچوں اداروں کو وفاقی وزارتوں کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔

عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر اٹارنی جنرل کو پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s