فاسٹ نیوز : فیصل آباد میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جیلانی پارک کے رہائشی ہارون کے گھر میں گیس پائپ لائن سے لیکیج ہو رہی تھی آج صبح ناشتے کیلئے چولہا جلانے پر گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہارون ، اس کی بیوی انیتااور دو بیٹے بلاول اور داؤد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔

امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s