فاسٹ نیوز : پشاور میں موٹر وے پر اسلحہ دکھانے اور کار بھگانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان خاتون دوست کے ساتھ گھومنے نکلے تھے، ایک ملزم پشاور میں گرفتار جبکہ دو مردان میں پکڑے گئے ۔

ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق پولیس نےمشکوک کارکوطوروکےمقام پرپکڑلیا اور مشکوک کارمیں سوارلڑکا اورلڑکی سمیت 3افرادگرفتار کرلیا۔

قبل ازیں ٹول پلازا پر موٹروے پولیس نے ایک گاڑی جس کا نمبرسی اے116ہے، کو رکنے کا اشارہ کیا تھا جس پر مشکوک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد صوابی کی طرف فرار ہوگئے تھے۔موٹر وے پولیس نے گاڑی نہ روکنے پر مشکوک گاڑی پر فائرنگ بھی کی تھی اور اس کا تعاقب شروع کردیا۔

مراٹھی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے نکل کر ایک شخص نے موٹر وے پولیس پر پستول تان لی تھی ،اس دوران گاڑی میں سوار دوسرا شخص اورخاتون پشاورکی طرف فرار ہوگئے ۔گرفتار شخص کاشف کو پولیس کے حوالے کردیا گیا تھا۔

بعد ازاں مشکوک گاڑی میں فرار ہونے والے ایک مرد اور خاتون کو طورو کے مقام پر پکڑلیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s