فاسٹ نیوز : سہون حادثے کے زخمیوں کی عیادت اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات جاری ہیں، بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تو جواب میں رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے بھی انہیں نقلی بھٹو قرار دے دیا۔

پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نواب شاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کو آئے تو وزیر داخلہ پر کڑی تنقید کی، کہا کہ پالیسیوں پر تنقید کو ذاتی نہ لیا جائے۔

بلاول کی تنقید کے جواب میں ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے بھی بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لیا،ان کا کہناتھا کہ شناختی کارڈ پر بھٹو لکھوانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ لوگوں نے نا اہلی چھپانے کے لئے شرمناک الزام تراشی کو اپنا منشور اور ایجنڈا بنا لیا ہے، سہون کی درگاہ کی سیکورٹی کی ذمے داری وفاقی حکومت کی تھی یا صوبائی حکومت کی، سانحے پر سیاست چمکانے والے شرمندہ نہیں ہوتے تو خوف خدا ہی کرلیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s