فاسٹ نیوز : پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج سلمان اکرم راجہ اپنے دعوے سے پیچھے ہٹ گئے۔پہلے کہا گیاکہ مریم نوازشریف ٹرسٹی ہیں،آج کہا صرف مریم نواز 4مہینے ٹرسٹی رہیں۔اگلے دس دنوں میں سب سامنے آجائےگا۔

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج جج صاحب نےبھی کہ قطری خط کی کہانی ناقابل یقین ہے،آج سلمان اکرم راجہ صاحب نےواضح طورپرکمیشن کی مخالفت کی۔

انہو ںنے کہا کہ وزیراعظم کاموقف اپنےبچوں اور بچوں کا وزیراعظم سےنہیں ملتا،ان کے وکلاء کا موقف بھی ایک دوسرے سے نہیں ملتا،عدالت نے کہاسچ کےلیےہرممکن طریقہ اختیار کیاجائے گا۔ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچا۔

پی ٹی آئی رہنمانے مزید کہا کہ اٹارنی جنرل اور ادارے اپنا موقف دیں گے۔کیا وزیراعظم اس قابل رہ گئےہیں کہ ملک کاانتظام چلاسکیں۔مسلم لیگ ن کو اپنا وزیراعظم منتخب کرلینا چاہیے۔اگلے دس دنوں میں سب سامنے آجائےگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s