فاسٹ نیوز : ملتان میں بوسیدہ گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ماں باپ اور تین بچے زخمی ہوگئےجبکہ ایک بچی جاں بحق ہو گئی ۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ملتان کے علاقہ شریف پورہ میں محنت کش 40 سالہ شہباز کے بوسیدہ گھر کی چھت اچانک گر گئی جس کی وجہ سے اس کی 35 سالہ بیوی خالدہ، 6 سالہ بیٹا فیضان، چارسالہ بیٹا علی حسن ، 1 سالہ بیٹا حماد زخمی ہو گئے جبکہ 3 سالہ بیٹی حاجرہ جاں بحق ہو گئی ہے ۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s