فاسٹ نیوز : وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے صحافیوں کےتحفظ کیلئےاقدامات کی ہدایت کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اصلاحات کےذریعے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیےجارہےہیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ سما ءکے کارکن تیمورکےاہل خانہ کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید برآں کراچی میں کے ڈی اے چورنگی کے قریب سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ نارتھ ناظم آباد اور اردگرد کے علاقوں میں چھاپوں کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s