فاسٹ نیوز : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو معاف نہیں کرنا چاہئے۔

فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد عابد شیرعلی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سخت فیصلےنہ کیے توکرکٹ کوبڑا نقصان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہعوام کے ذریعےعمران خان کوسڑکوں پرلائیں گے۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ لال حویلی غریب لوگوں کی امانت ہے، واپس دلائیں گے اور یہاں غریبوں کو بسائیں گے، بلیک منی شاہ محمود کےپاس آکروائٹ منی ہوجاتی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s