رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) پولیس کی تھانہ اے ڈویژن، سی ڈویژن، ائیر پورٹ، آب حیات، کوٹسمابہ، اقبال آباد، منٹھار ٹائون، سٹی صادق آباد، احمد پور لمہ اور تھانہ سٹی خانپور کے علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں , پولیس کی کامیاب کارروائیوں کے دوران 34 ملزمان گرفتار گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد

ملزمان سے ایک پسٹل، 48 لیٹر اور 50 کپی شراب برآمد ہوئی

گرفتار ملزمان میں 22 جواری بھی شامل، بغیر لائسنس پٹرول و گیس فروخت کرنے پر 3، لا پرواہی سے ڈرائیونگ پر 3 ڈرائیور اور قانون کرایہ داری کی خلاف ورزی پر ایک ملزم گرفتار

 گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئیے گئے, ترجمان پولیس

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s