فاسٹ نیوز : باولپور کے صحرائے چولستان میں 12 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔آخری روز 36 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔

جیپ ریلی کے آخری مرحلے میں پہلے مرحلے کے فاتح میر نادر مگسی اور دوسرے نمبر پر آنے والے زین محمود کی گاڑیاں روانہ ہوچکی ہیں ۔آخری مرحلے کےلئے 253 کلو میٹر کاٹریک بنایاگیا ہے ، جس میں 8چیک پوسٹ ہیں ۔

گزشتہ روز اسٹاک کیٹگری میں شامل 58گاڑیوں نے ریس میں حصہ لیا۔

تیسرے روز ریس کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s