فاسٹ نیوز : مصر سے ایک انوکھی خبر ملی ہے کہ ایک شخص نے مبینہ طور پر دفن کیے جانے کے پینتیس دن بعد وفات پائی –

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے صوبے قص کے ایک گاؤں میں 55 سالہ محمد عبدالوہاب کے خاندان کی درخواست پر قبر کشائی کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ عبدالوہاب ان کے خواب میں آکر اپنی میت کو اس جگہ منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے جہاں وہ عبادت کیا کرتا تھا۔

پبلک پراسیکیوٹر نے اس خواہش کا احترام کیا اور میڈیکل بورڈ کی نگرا نی میں قبر کشائی کی گئی تو سب حیران رہ گئے۔ میت مکمل طور پر سالم تھی اور اس میں کوئی تعفن بھی نہیں تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عبدالوہاب کو جب مرا ہوا سمجھا گیا وہ اس کے پینتیس دن بعد تک نہیں مرا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s