فاسٹ نیوز :

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث8 پاکستانی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ 8رکنی پاکستانی گروہ تارکین سے پیسے جمع کرکے ہنڈی کی شکل میں باہر بھیجتا تھا۔ ریاض پولیس نے اس گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کریا اور ان کے قبضے سے ڈھائی لاکھ ریال سے زیادہ کی رقم برآمد کرلی ہے۔ ہنڈی کے رجسٹر بھی ضبط کر لیئے گئے، تمام ملزمان نے اقبال جرم کرلیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s