فاسٹ نیوز : سعودی عرب سے گزشتہ 4ماہ کےدوران39ہزار پاکستانی بےدخل کیےگئے۔پاکستانیوں کواقامتی اورکام سےمتعلق قوانین کی خلاف ورزی پر بےدخل کیاگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق کئی پاکستانی داعش کی کارروائیوں میں ملوث بھی پائےگئے۔منشیات فروشی،چوری،جعل سازی اورتشددپرکئی پاکستانی گرفتا رہوئے۔

چیئرمین سیکورٹی کمیٹی برائےشوریٰ نے پاکستانی شہریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی ہدایت کی ہے۔

عبداللہ السدون نے کہا ہے کہ سعودی عرب آنےوالےافرادکی جانچ پڑتال کےلیےپاکستانی حکام سےرابطہ کیاجائے۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےشبہے میں 82 پاکستانی سعودی جیلوں میں ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s