فاسٹ نیوز : بلائنڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کی ایک اور شاندار جیت،بنگلادیش کو 151رن سے شکست دےدی ۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو 295رنز کا ہدف دیا تھا ۔

بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے، اپنے ساتویں لیگ میچ میں گرین شرٹس نے بنگلا دیش کو بھی 151 رنز سے ہرا دیا ۔

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں دو وکٹوں پر 294 رنز بنائے ۔پاکستان کی جانب سے ریاست خان نے 104 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔بدرمنیر نے 93 اور جمیل نے 72 رنز بنائے ۔بنگلا دیش کی ٹیم سات وکٹ پر 144 رنز بنا سکی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s