فاسٹ نیوز : بھارت پر جنگی جنون بدستور سوار ہے،ہنگامی بنیادوں پر گولابارود کی خریداری کیلئے 20 ہزارکروڑروپےکےسودوں پردستخط کیےگئے۔گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی ۔

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نےگولابارودخریداری کے لئے دو سے تین ماہ کے دوران ہنگامی سودوں پردستخط کئے ہیںجن کی مالیت 20 ہزار کروڑ تک ہے ۔

گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی ۔بھارتی فوج نے صرف روس سے ہی5 ہزار 8 سو کروڑ کے دس سودے کئے ۔

بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق اسلحہ خریداری کامقصدجنگ میں 10دنوں تک اسلحے کی فراہمی یقینی بناناہے۔

بھارت نےاڑی واقعےکےبعداسلحےکی ہنگامی خریداری کاپلان بنایا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s