فاسٹ نیوز : چترال میں شدید برفباری جبکہ شیرشال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 5 مکانات دب گئے۔دبے ہوئے مکانات سے 8 لاشیں نکال لی گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، برفانی تودے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

پولیس کے مطابق شیرسال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے5سےزائد مکان دب گئے ہیں، چترال اسکاؤٹس نے آٹھ افراد کی لاشیں نکالے جانے کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برفانی تودے تلے متعدد افراد کے دب جانے کا خدشہ ہے۔مٹی کے تودے گرنے کے باعث شاہراہ قراقرم کئی مقام سے بندہے۔

کمانڈنٹ چترال اسکاؤٹس نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ چترال کے متاثرہ گاؤں میں صرف 5 مکان تھے، 2 مکانات پہلے ہی خالی کرالیے تھے جبکہ3مکانوں میں 13 افراد تھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s