فاسٹ نیوز :پاکستان بھر میں یوم یک جہتی کشمیر آج منایاجارہا ہے۔کانفرنسیں، ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے ۔ ملک بھر میں آج صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔ اس موقع پر پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے مقامات پر ہاتھوں کی زنجیریں بناکر اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے

ہاتھوں میں ہاتھ دئیے پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے پل پر کھڑے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے لوگ کشمیریوں کو ہر ممکن امداد کا یوین دلاتے ہیں لیکن جموں کشمیر مسئلہ ہے کہ کوئی امید بر نہیں آتی۔

اگرچہ کشمیریوں کی طویل تاریخ حریت میں پانچ فروری کے دن کی کوئی خاص حیثیت نہیں لیکن پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی نے اس کو خصوصی اہمیت دے دی ہے ۔

جموں کشمیر میں جاری حالیہ تحریک مزاحمت ایک مرتبہ پھر انیسو نواسی کی تحریک کی یاد تازہ کر دی ہے ،امید ہو چلی ہے کہ کشمیری اپنا حق خود اردیت حاصل کر کے رہیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s