فاسٹ نیوز :ٹرمپ کے اقدامات چاہے دنیا پھر کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں لیکن امریکیوں کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک کام کررہے ہیں۔

ایک تازہ سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ بطور صدر ٹھیک کام کررہے ہیں، تو 49 فی صد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 41 فی صد نے کہا کہ نہیں تاہم 58 فی صد امریکیوں کے مطابق ملک میں معاملات درست سمت میں نہیں جا رہے۔

انچاس فی صد امریکی مسلمانوں کے داخلے میں پابندی کے فیصلے کو درست سمجھ رہے ہیں ۔ 41 فیصدکے نزدیک یہ اقدام درست نہیں۔

31 فی صد امریکی خود کو پہلے سے زیادہ محفوظ سمجھ رہے ہیں جبکہ 26 فی صد نے زیادہ عدم تحفظ کا اظہار کیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s