فاسٹ نیوز :سرگودھامیں خواجہ سرا انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔ان کا کہنا ہے کہ زبردستی ہنر مندی کی تربیت دی جارہی ہے،کورس مکمل کرنے پر 3ہزار ماہانہ دیئے جائیں گے۔تین ہزار تو روز کا خرچہ ہے،تربیت نہیں حاصل کرنی ہے ۔

سرگودھا میں انتظامیہ کی طر ف سے خواجہ سراؤ ں کو تعلیم کے ساتھ سا تھ بیوٹیشن اور دیگر ہنر سکھانے کا پروگرام تر تیب دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا۔

خواجہ سراؤ ں کا کہنا تھا کہ وہ شادی بیاہ کی تقریب میں پرفام کر کے گزر اوقات کرتے ہیں ۔ پولیس اہلکار زبردستی گاڑیو ں میں ڈال کر مختلف سینٹر و ں پر لے جا کر ہنر مند ی کے کورس کروارہے ہیں ۔ کورس مکمل کرنے پر تین ہزار روپے ما ہانہ وظیفہ ملے گا اور سلا ئی مشینیں بھی ملیں گی ۔

خواجہ سراؤ ں نے کہا کہ تین ہزار روپے تو روزانہ کے میک اپ کا خر چہ ہے۔ انہو ں نےالزام لگایا کہ کورس مکمل کرنے والے خواجہ سراؤں کو اب تک سلائی مشینیں تک نہیں دی گئیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s