فاسٹ نیوز :ہالی ووڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے ، خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ’’ڈیتھ پیسج‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈیوڈ کیمبل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے جو مختلف خطرناک اور پراسرارواقعات کے گرد گھوم رہی ہے ۔

دوستوں کا ایک گروپ آسٹریلیا کے جنگلات میں چھٹیاں گزارنے کیلئے پہنچتا ہے اور ان کا سامنا پر اسرار طاقت کے زیراثر شخص سے ہو جاتا ہے ۔

یہ شخص ان کی جان کا دشمن ہو جاتا ہے اور باری باری تمام دوستوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے ۔

خطرناک واقعات کی منظر کشی کرتی اس فلم میں ہالی ووڈ اداکارٹم فلپس، جیسیکا ٹووی ،اینڈریو ریان، پیئرا فورڈ، ٹم پیکوک،پیپا بلیک اورڈین رائٹ اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں سال سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی تاہم حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s