فاسٹ نیوز : بھارتی شہر کانپور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے5 افراد ہلاک ہوگئے ،12 گھنٹے بعد ملبے سے تین سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا،اب بھی 25 سے 30 افراد ملبے تلے موجود ہونے کا خدشہ ہے۔

کانپور میں گزشتہ دوپہر عمارت گرنے کا حادثہ پیش آیا،عمارت کی چھٹی اور آخری منزل پر کام جاری تھا کہ اچانک عمارت نیچے گر گئی ،اور عمارت میں موجود مزدور اور ان کی فیملیاں ملبے تلے دب گئیں،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے ۔

ریسکیو اہلکاروں نے 12 گھنٹے کے بعد تین سالہ بچی کو زندہ نکال لیا،جبکہ دو درجن سے زائد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، پولیس نے عمارت کے مالک کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s