فاسٹ نیوز :ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز نے کراچی میں موبائل ایپ سے چلنے والی نجی کمپنیوں اوبراورکریم کی ٹیکسیاں پکڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریم کیب سروس کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 3دنوں میں کریم کیب کی 4گاڑیاں بند کی گئیں، موٹر وہیکل قانون کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

ادھر موبائل ایپ ٹیکسی کے خلاف کارروائی پر کراچی کے شہر ی بھی مایوس ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ گھر بیٹھے ٹیکسی آجاتی ہے،یہ بہت اچھی سہولت ہے جسے چلتے رہنا چاہیے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s