این اے 120: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: (فاسٹ نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے حلقہ این اے 120 سے انتخاب لڑنے کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر پی پی پی اور پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات رد کر دیئے گئے ہیں اور الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور … Continue reading این اے 120: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے120 کا انتخابی معرکہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: (فاسٹ نیوز) لاہور این اے 120 ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز، تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد اور پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کے کاغذات نامزدگی منظورکر لیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ن لیگ کی امیدوار کلثوم … Continue reading این اے120 کا انتخابی معرکہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

پاناما کیس: نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا

اسلام آباد: پاناما کیس میں نیب نے نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیرپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ کا 415 صفحات پر مشتمل والیم 10 حاصل کرلیا ہے۔ اس سے قبل نیب نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے والیم 10فراہم کرنے کی استدعا کی تھی لیکن رجسٹرار آفس نے نیب کی استدعا مسترد کردی تھی تاہم اب نیب کو والیم 10کی … Continue reading پاناما کیس: نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا

چکوال: دو کم عمر لڑکیوں کا ریپ، ملزمان گرفتار

چکوال: صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں دو کم عمر لڑکیوں کو ان کے اپنے ہی قریبی رشتہ داروں نے ریپ کا نشانہ بنایا جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چکوال سے متصل خائیوال گاؤں کی ایک 8 سالہ بچی کو اس کے سوتیلے والد نے جنسی تشدد کا نشانہ … Continue reading چکوال: دو کم عمر لڑکیوں کا ریپ، ملزمان گرفتار

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی نئیفہرست جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی جانے والی 345سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ میں مسلم لیگ (ن) 245نمبرپر ہے۔اسکے علاوہالیکشن کمیشن نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد ن لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف پارٹی صدارت کےبھی اہل نہیں رہے۔ الیکشن … Continue reading الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

آصف زرداری کیخلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف زیر التوا آخری کرپشن ریفرنس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ احتساب عدالت سابق صدر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر مبینہ طور پر پاکستان اور بیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے کے … Continue reading آصف زرداری کیخلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

پاکستان ہمیشہ اپنے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار رہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اپنے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار رہا ہے، پاکستان بھارت سے مذاکرات کرتے وقت کشمیر کو نظر انداز نہیں کرے گا،تعلقات میں مزید بہتری کے لئے امریکہ کا دورہ کر وں گا، پاکستان میں امن افغانستان میں استحکام … Continue reading پاکستان ہمیشہ اپنے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار رہا ہے،خواجہ آصف

آئندہ دو روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک ہے، جڑواں شہروں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی … Continue reading آئندہ دو روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

چوہدری نثار نے آئندہ تین سے چار ماہ کو ملکی سیاست میں اہم قرار دے دیا

روالپنڈی : چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تین سے چار ماہ ملکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین ہیں، ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔ چوہدری نثار کا مزید کہناتھا کہ  انسان کی عزت عہدوں سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتی ہے، حلقے کے ترقیاتی کام نہیں رکیں گے۔ تمام ناظمین کی مشاورت سے … Continue reading چوہدری نثار نے آئندہ تین سے چار ماہ کو ملکی سیاست میں اہم قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آنے کی بجائے کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں

لاہور: ذرائع کے مطابق سابق خاتوں اول اور نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے آج الیکشن کمیشن کے روبرو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے پیش ہونا تھا لیکن وہ الیکشن کمیشن آنے کی بجائے لندن روانہ ہو گئیں۔ ریٹرننگ آفیسر نے کلثوم نواز کو دوپہر تین بجے طلب کیا گیا تھا تاہم … Continue reading الیکشن کمیشن آنے کی بجائے کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں